شعب الایمان — حدیث نمبر 5847
باب: فصل: عمامے۔
فصل في العمائم
حدیث نمبر: 5847
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْعَسْقَلَانِيُّ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ رُكَانَةَ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنَّ رُكَانَةَ صَارَعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَرَعَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُكَانَةُ : وَسَمِعْتَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " فَرَّقَ مَا بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْمُشْرِكِينَ الْعَمَائِمَ عَلَى الْقَلَانِسِ " .ترجمہ
سیدنا رکانہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے کشتی لڑی تو نبی کریم ﷺ نے انہیں پچھاڑ دیا۔ سیدنا رکانہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے سنا: ”ہمارے اور مشرکین کے درمیان فرق ٹوپیوں کے اوپر عمامے باندھنے کا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو الحسن العسقلاني، مجهول، من السابعة (د ت).
• أبو جعفر بن محمد بن علي بن ركانة، مجهول، من السادسة (د)
• وأبوه هو محمد بن علي بن يزيد بن ركانة، صدوق، من السادسة (د).
• ركانة بن عبد بن يزيد بن هاشم بن المطلب بن عبد مناف المطلبي، يعدّ في أهل الحجاز من مسلمة الفتح ثم نزل المدينة ومات في أول خلافة معاوية (د ت ق). وله ترجمة في "ثقات الصحابة" (٣/ ١٣٠)، "الإصابة" (٥٠٦١)، "التاريخ الكبير" (٢/ ١/ ٣٣٧ - ٣٣٨).

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 1784 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´ٹوپی پر عمامہ (پگڑی) باندھنے کا بیان۔`
محمد بن رکانہ سے روایت ہے کہ رکانہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کشتی لڑی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پچھاڑ دیا، رکانہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے ہوئے سنا: " ہمارے اور مشرکوں کے درمیان فرق ٹوپیوں پر عمامہ باندھنے کا ہے۔" [سنن ترمذي/كتاب اللباس/حدیث: 1784]

اردو حاشہ:
نوٹ:
(اس کے راوی ابوجعفر بن محمد مجہول ہیں نیزمحمد بن علی یزید بن رکانہ اور ان کے پردادا رکانہ یا محمد بن یزید بن رکانہ ان کے دادا کے درمیان انقطاع ہے، اس بابت سخت اختلاف ہے دیکھئے: تہذیب الکمال)
نوٹ:
(اس کے راوی ابوجعفر بن محمد مجہول ہیں نیزمحمد بن علی یزید بن رکانہ اور ان کے پردادا رکانہ یا محمد بن یزید بن رکانہ ان کے دادا کے درمیان انقطاع ہے، اس بابت سخت اختلاف ہے دیکھئے: تہذیب الکمال)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 1784 سے ماخوذ ہے۔