شعب الایمان — حدیث نمبر 5837
باب: فصل: عمامے۔
فصل في العمائم
حدیث نمبر: 5837
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَخْتَوَيْهِ ، حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَسَرَّةَ الْمَكِّيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَارِثِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اعْتَمَّ سَدَلَ عِمَامَتَهُ بَيْنَ كَتِفَيْهِ .
قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ : وَرَأَيْتُ الْقَاسِمَ وَسَالِمًا يَفْعَلَانِ ذَلِكَ قَالَ نَافِعٌ : رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ يَسْدِلُ عِمَامَتَهُ مِنْ خَلْفٍ .
تَابَعَهُ أَبُو مُصْعَبٍ عَنِ الدَّرَاوَرْدِيِّ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ جب پگڑی باندھتے تو اس کا سرا اپنے کندھوں کے درمیان لٹکا لیتے تھے۔
عبیداللہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”میں نے قاسم اور سالم رحمہما اللہ کو بھی ایسا ہی کرتے دیکھا۔“ نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”میں نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ اپنی پگڑی کا سرا پیچھے کی طرف لٹکاتے تھے۔“
ابو مصعب نے درواردی سے اس کی متابعت کی ہے۔