شعب الایمان — حدیث نمبر 5827
باب: فصل: رسول اللہ ﷺ کون سے کپڑے پہنتے تھے، کون سا لباس پسند فرماتے اور اس کی رغبت رکھتے تھے۔
فصل فيما كان يلبسه رسول الله صلى الله عليه وسلم من الثياب وما كان يختار لبسه ، ويرغب فيه
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، قَالَا : حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عُرْوَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ : النُّفَيْلِيُّ بْنُ قُشَيْرٍ أَبُو مُهَلٍّ الْجُعْفِيُّ ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، قَالَ : أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَهْطٍ مِنْ مُزَيْنَةَ ، فَبَايَعْنَاهُ ، وَإِنَّ قَمِيصَهُ لَمُطْلَقُ ، قَالَ : فَبَايَعْنَاهُ ثُمَّ أَدْخَلْتُ يَدِي فِي جَيْبِ قَمِيصِهِ فَمَسَسْتُ الْخَاتَمَ قَالَ عَمْرٌو : فَمَا رَأَيْتُ مُعَاوِيَةَ وَلَا ابْنَهُ ، إِلَّا مُطْلِقِي أَزْرَارَهُمَا قَطُّ فِي شِتَاءٍ وَلَا حَرٍّ وَلَا يَزَرَانِ أَزْرَارَهُمَا أَبَدًا .سیدنا قرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں قبیلہ مزینہ کی ایک جماعت کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا، ہم نے آپ ﷺ سے بیعت کی، اس وقت آپ ﷺ کی قمیص کے بند کھلے ہوئے تھے۔ بیعت کے بعد میں نے اپنا ہاتھ آپ ﷺ کی قمیص کے گریبان میں ڈالا اور مہرِ نبوت کو چھوا۔ عمرو کہتے ہیں: ”میں نے معاویہ اور ان کے بیٹے کو سردی ہو یا گرمی کبھی اس حال کے سوا نہیں دیکھا کہ ان کی قمیص کے بند کھلے ہوتے تھے، وہ اپنے بند کبھی بند نہیں کرتے تھے۔“
• النفيلي هو عبد الله بن محمد بن علي بن نفيل الحراني.
• عروة بن عبد الله بن قُشَير الجُعفي، أبو مَهَل، ثقة، من الرابعة (د تم ق).