شعب الایمان — حدیث نمبر 5808
باب: فصل: جو صاحبِ وسعت ہو اور اللہ کی نعمت کا اثر دکھانے کے لیے اچھا کپڑا پہنے۔
فصل فيمن كان متوسعا فلبس ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه
حدیث نمبر: 5808
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ الزُّهْرِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ : هَذِهِ كُتُبُ جَدِّي عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ فَقَرَأْتُ فِيهَا ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ قَالَ : قُلْتُ لِمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ وَرَأَيْتُ عَلَيْهِ طَيْلَسَانًا طِرَازِيًّا ، وَقَلَنْسُوَةً مُبَرَّكَةً ، وَثِيَابًا مَرْوِيَّةً جِيَادًا ، وَفِي بَيْتِهِ وَسَائِدَ وَأَصْحَابُهُ عَلَيْهَا قَعُودٌ ، فَقُلْتُ : يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ هَذَا الَّذِي أَرَاكَ بِهِ أَشَيْءٌ أَحْدَثْتَهُ أَوْ شَيْءٌ رَأَيْتَ عَلَيْهِ النَّاسَ ؟ قَالَ : لَا ، بَلْ شَيْءٌ رَأَيْتُ عَلَيْهِ النَّاسَ .ترجمہ
خالد بن خداش رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام مالک بن انس رحمہ اللہ کو دیکھا کہ ان پر کنارہ دار طیلسان (چادر)، گوٹ لگی ہوئی ٹوپی اور مرو کے بنے ہوئے عمدہ کپڑے تھے، اور ان کے گھر میں تکیے رکھے تھے جن پر ان کے ساتھی بیٹھے تھے۔ تو میں نے عرض کیا: ”اے ابوعبداللہ! یہ جو میں آپ کے ہاں دیکھ رہا ہوں، کیا یہ آپ نے خود نئی چیز نکالی ہے یا لوگوں کو اسی پر پایا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ میں نے لوگوں کو اسی پر پایا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عبد الرحمن بن محمد بن عبيد الله بن سعد بن إبراهيم، أبو محمد الزهري (م ٣٣٦ هـ)، وثقه الخطيب في "تاريخه" (١٠/ ٢٨٩).
• عبد الرحمن بن محمد بن عبيد الله بن سعد بن إبراهيم، أبو محمد الزهري (م ٣٣٦ هـ)، وثقه الخطيب في "تاريخه" (١٠/ ٢٨٩).