شعب الایمان — حدیث نمبر 5807
باب: فصل: جو صاحبِ وسعت ہو اور اللہ کی نعمت کا اثر دکھانے کے لیے اچھا کپڑا پہنے۔
فصل فيمن كان متوسعا فلبس ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه
حدیث نمبر: 5807
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ قَالَ : قُلْتُ لِمُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ سِيرِينَ : كَانُوا يَلْبَسُونَ الْخَزَّ ؟ قَالَ : كَانُوا يَلْبَسُونَهُ ، وَيَكْرَهُونَهُ ، وَيَرْجُونَ رَحْمَةَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ .ترجمہ
عبداللہ بن عون رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے پوچھا: ”کیا وہ (اسلاف) خز (ریشم ملا کپڑا) پہنا کرتے تھے؟“ انہوں نے فرمایا: ”وہ اسے پہنتے بھی تھے اور ناپسند بھی کرتے تھے اور اللہ عزوجل کی رحمت کی امید رکھتے تھے۔“