شعب الایمان — حدیث نمبر 5579
باب: کھڑے ہو کر کھانا پینا۔
الأكل والشرب قائما
حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِيُّ إِمْلَاءً ، حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ الشَّرْقِيِّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ بَكَّارٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي زِيَادٍ الطَّحَّانُ مَوْلَى الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ : رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَشْرَبُ قَائِمًا ، فَقَالَ : " أَيَسُرُّكُ أَنْ يَشْرَبَ مَعَكَ الْهِرُّ ؟ " قَالَ : لَا ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " قَدْ شَرِبَ مَعَكَ الشَّيْطَانُ فِيمَا شَرِبْتَ " .
قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ رَحِمَهُ اللَّهُ : " يُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ النَّهْيُ عَنِ الشَّرَابِ قَائِمًا عَلَى الِاخْتِيَارِ ، وَالْأَدَبِ فِي الشُّرْبِ قَاعِدًا ، أَوْ لِمَا فِيهِ مِنَ الدَّاءِ فِيمَا زَعَمَ أَهْلُ الطِّبِّ ، وَخُصُوصًا لِمَنْ كَانَتْ فِي أَسَافِلِهِ عِلَّةٌ يَشْكُوهَا مِنْ بَرْدٍ أَوْ رُطُوبَةٍ لَا عَلَى التَّحْرِيمِ ؟سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو کھڑے ہو کر پانی پیتے دیکھا تو فرمایا: ”کیا تمہیں یہ بات اچھی لگے گی کہ تمہارے ساتھ بلی بھی پیے؟“ اس نے عرض کیا: ”نہیں۔“ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کچھ تم نے پیا ہے اس میں تمہارے ساتھ شیطان نے بھی پیا ہے۔“
امام احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس بات کا احتمال ہے کہ کھڑے ہو کر پینے کی ممانعت حرمت پر نہیں بلکہ اختیار (افضلیت) اور بیٹھ کر پینے کے ادب کی بنا پر ہو، یا اس بنا پر ہو کہ اس میں بیماری کا اندیشہ ہے، جیسا کہ اہلِ طب کا خیال ہے، خصوصاً اس شخص کے لیے جس کے جسم کے نچلے حصے میں کوئی تکلیف ہو جس کی وہ سردی یا رطوبت کی وجہ سے شکایت کرتا ہو؟“
• أبو الحسن العلوي هو محمد بن الحسين بن داود العلوي.
• أبوزياد الطحان، كوفي مولى الحسن بن علي. قال يحيى بن معين: ثقة. وقال أبو حاتم: شيخ صالح الحديث. وقال الذهبي: لا يعرف. انظر "الجرح والتعديل" (٩/ ٣٧١)، "الميزان" (٤/ ٥٢٦)،