شعب الایمان — حدیث نمبر 5575
باب: ٹیک لگا کر کھانا۔
الأكل متكئا
حدیث نمبر: 5575
وَبِإِسْنَادِهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ قَالَ : سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنِ الْأَكْلِ مُتَّكِئًا ؟ قَالَ : لَا بَأْسَ بِهِ .ترجمہ
معمر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے امام زہری رحمہ اللہ سے ٹیک لگا کر کھانے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ”اس میں کوئی حرج نہیں۔“