شعب الایمان — حدیث نمبر 5574
باب: ٹیک لگا کر کھانا۔
الأكل متكئا
حدیث نمبر: 5574
وَبِإِسْنَادِهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ أَيُّوبَ قَالَ : " كَانَ ابْنُ سِيرِينَ : لَا يَرَى بَأْسًا بِالْأَكْلِ وَالرَّجُلُ مُتَّكِئٌ .ترجمہ
ایوب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ امام ابن سیرین رحمہ اللہ ٹیک لگا کر کھانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔