حدیث نمبر: 5546
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَارُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ ثَابِتٍ وَعَاصِمٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ : أَنَّ رَجُلًا خَيَّاطًا دَعَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَرَّبَ لَهُ ثَرِيدًا قَدْ صَبَّ عَلَيْهِ دُبَّاءَ ، فَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْخُذُ الدُّبَّاءَ ، فَيَأْكُلَهُ ، قَالَ : وَكَانَ يُحِبُّ الدُّبَّاءَ .
قَالَ ثَابِتٌ : سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ : فَمَا صُنِعَ لِي طَعَامٌ أَقْدِرُ أَنْ يُصْنَعَ فِيهِ الدُّبَّاءُ إِلَّا صُنِعَ .
رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَبْدِ بْنِ حُمَيْدٍ وَغَيْرُهُ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ .
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک درزی نے رسول اللہ ﷺ کی دعوت کی اور آپ ﷺ کے سامنے ثرید پیش کیا جس پر کدو ڈالا گیا تھا۔ رسول اللہ ﷺ کدو کے ٹکڑے اٹھا اٹھا کر کھانے لگے۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: آپ ﷺ کدو کو پسند فرماتے تھے۔
ثابت رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: ”پھر جب بھی میرے لیے کوئی ایسا کھانا تیار کیا جاتا جس میں کدو ڈالنا میرے بس میں ہوتا تو میں اس میں کدو ضرور ڈلواتا۔“
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں عبد بن حمید رحمہ اللہ اور دیگر کے واسطے سے عبدالرزاق رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث شعب الإيمان / التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب / حدیث: 5546
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 5946
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: رجاله موثقون
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 97) . »
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• ثابت، هو البناني.
• عاصم، هو الأحول بن سليمان.