شعب الایمان — حدیث نمبر 5514
باب: ثرید اور دوسری سالن والی چیزیں۔
الثريد وغيره مما يكون أدما
حدیث نمبر: 5514
أَنْبَأَنِيهِ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ إِجَازَةً ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي قُرَّةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ . . . فَذَكَرَهُ .
وَرُوِّينَا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ : أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : " لَا يُؤْكَلُ الطَّعَامُ حَتَّى يَذْهَبَ بُخَارُهُ .
وَرُوِّينَا فِي مَعْنَاهُ عَنْ أَبِي ذَرٍّ .ترجمہ
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے (اسی طرح) روایت ہے ... پھر راوی نے اسے ذکر کیا۔
اور ہم نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے: ”کھانا اس وقت تک نہ کھایا جائے جب تک اس کی بھاپ ختم نہ ہو جائے۔
اور اسی مفہوم کی روایت ہم نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے بھی بیان کی ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• ابن وهب، هو عبد الله.
• ابن وهب، هو عبد الله.