شعب الایمان — حدیث نمبر 5513
باب: ثرید اور دوسری سالن والی چیزیں۔
الثريد وغيره مما يكون أدما
" الثَّرِيدَ وَغَيْرَهُ مِمَّا يَكُونُ أُدُمًا " .
رُوِّينَا عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ وَأَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ : " فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ " .
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانٍ السَّمْتِيُّ ، حَدَّثَنَا الْمُبَارَكُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : كَانَ أَحَبُّ الطَّعَامِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، الثَّرِيدَ مِنَ الْخُبْزِ ، وَالثَّرِيدَ مِنَ الْحَيْسِ .
وَرُوِّينَا فِي " كِتَابِ السُّنَنِ " عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ : أَنَّهَا كَانَتْ إِذَا ثَرَدَتْ غَطَّتْهُ شَيْئًا حَتَّى يَذْهَبَ فَوْرُهُ ، ثُمَّ تَقُولُ : إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " إِنَّهُ أَعْظَمُ لِلْبَرَكَةِ " .”ثرید اور اس کے علاوہ وہ چیزیں جو سالن کے طور پر ہوتی ہیں۔“
ہم سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے نبی ﷺ کا یہ فرمان روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت تمام عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت باقی تمام کھانوں پر ہے۔“
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو سب کھانوں میں سب سے زیادہ پسند روٹی کا ثرید اور حیس کا ثرید تھا۔
اور ہم نے «کتاب السنن» میں سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ وہ جب ثرید تیار کرتیں تو اسے کسی چیز سے ڈھانپ دیتیں یہاں تک کہ اس کی بھاپ اور جوش ختم ہو جاتا، پھر فرماتیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”یہ (طریقہ) برکت کے اعتبار سے زیادہ بڑھ کر ہے۔““
• محمد بن حسان بن خالد السمتي، الضبي، أبو جعفر البغدادي (م ٢٢٨ هـ). صدوق، لين الحديث، من العاشرة (د). قال أبو حاتم: ليس بالقوي. وقال أحمد بن حنبل: ما لي به ذاك الخبر، وتكلم بكلام كانه رأى الكتاب عنه. وقال يحيى بن معين: لا بأس به. وقال الدارقطني: ليس بالقوي، وقال مرة: ثقة يحدث عن الضعفاء. راجع "الجرح والتعديل" (٧/ ٢٣٨)، "تاريخ بغداد" (٢/ ٢٧٤، ٢٧٦)، "الميزان" (٣/ ٥١٢)، "الأنساب" (٧/ ٢١٣)، "التهذيب" (٩/ ١١١).
• والحديث في سنن أبي داود في الأطعمة (٤/ ١٤٧ رقم ٣٧٨٣) وقال: وهو ضعيف.