شعب الایمان — حدیث نمبر 5496
باب: فصل: کھجور کھانا۔
فصل في أكل التمر
حدیث نمبر: 5496
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ السِّمْنَانِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ حَفْصٍ الْحَرَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : مَرَّ بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَأْكُلُ التَّمْرَ عَلَى تُرْسٍ ، فَقُلْنَا : هَلُمَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ ، قَالَ : فَدَنَا أَوْ أَكَلَ مَعَنَا .ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس سے گزرے، اس وقت ہم ایک ڈھال پر رکھ کر کھجوریں کھا رہے تھے۔ ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! تشریف لائیے۔“ تو آپ ﷺ قریب آئے یا (راوی کو شک ہے) ہمارے ساتھ کھایا۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• زهير، هو ابن معاوية.
• زهير، هو ابن معاوية.