شعب الایمان — حدیث نمبر 5495
باب: فصل: کھجور کھانا۔
فصل في أكل التمر
حدیث نمبر: 5495
قَالَ : وَحَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُؤْتَى بِالتَّمْرِ فِيهِ الدُّودُ . . . فَذَكَرَ مَعْنَاهُ .
قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ رَحِمَهُ اللَّهُ : " وَهَذَا مَعَ إِرْسَالِهِ أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ وَدَاوُدِ بْنِ الزِّبْرِقَانِ ، فَإِنْ صَحَّ ، فَالْمُرَادُ بِالْأَوَّلِ مَا يَكُونُ جَدِيدًا .ترجمہ
اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس ایسی کھجوریں لائی جاتی تھیں جن میں کیڑا ہوتا تھا ... پھر اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی۔
امام احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ روایت مرسل ہونے کے باوجود قیس بن ربیع اور داود بن زبرقان کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔ اگر (وہ حدیث) صحیح ہو تو پہلی (ممانعت) سے مراد وہ کھجور ہے جو نئی ہو۔“