شعب الایمان — حدیث نمبر 5472
باب: گرا ہوا لقمہ اٹھانا، پیالہ صاف کرنا اور چاٹنے کے بعد رومال سے ہاتھ پونچھنا۔
رفع اللقمة إذا سقطت ، وإنقاء القصعة والتمسح بالمنديل بعد اللعق
حدیث نمبر: 5472
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ هَارُونَ الْفَقِيهُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ ، أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ . . . فَذَكَرَهُ .
أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ حَمَّادٍ .ترجمہ
ہمیں یہ روایت ابوعبداللہ الحافظ رحمہ اللہ نے بھی بیان کی، انہوں نے کہا ہمیں ابوالعباس احمد بن ہارون الفقیہ رحمہ اللہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں محمد بن ایوب رحمہ اللہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں موسیٰ بن اسماعیل رحمہ اللہ نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں حماد بن سلمہ رحمہ اللہ نے بیان کیا ... پھر انہوں نے اسی حدیث کا ذکر کیا۔
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے حماد رحمہ اللہ کی حدیث سے روایت کیا ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أحمد بن هارون بن إبراهيم بن ماهان أبو العباس المؤدب الدينوري، الفقيه ذكره الخطيب في "تاريخه" (٥/ ١٩٦) وسكت عليه.

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ابي داود / حدیث: 4503 کی شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی ✍️
´امام (حاکم) خون معاف کر دینے کا حکم دے تو کیسا ہے؟`
زبیر بن عوام اور ان والد عوام رضی اللہ عنہما (یہ دونوں جنگ حنین میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھے) سے روایت ہے کہ محلم بن جثامہ لیثی نے اسلام کے زمانے میں قبیلہ اشجع کے ایک شخص کو قتل کر دیا، اور یہی پہلی دیت ہے جس کا فیصلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا، تو عیینہ نے اشجعی کے قتل کے متعلق گفتگو کی اس لیے کہ وہ قبیلہ عطفان سے تھا، اور اقرع بن حابس نے محلم کی جانب سے گفتگو کی اس لیے کہ وہ قبیلہ خندف سے تھا تو آوازیں بلند ہوئیں، اور شور و غل بڑھ گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " عیینہ! کیا تم دیت۔۔۔۔ (مکمل حدیث اس نمبر پر پڑھیے۔) [سنن ابي داود/كتاب الديات /حدیث: 4503]

فوائد ومسائل:
مذکورہ بالا مثالوں سے اپنے مخاطب کو اپنے مطلب کی بات پر لانے کے لئے برانگیختہ کرنا مطلوب تھا۔
پہلی مثال میں یہ ہے کہ اگر آج اس پہلے قاتل سے قصاصلے لیا جائے تو دوسروں کو عبرت اور نصیحت ہو جائے گی۔
اور کو ئی کسی کو قتل کرنے کی جرات نہیں کرے گا اور اگر قصاص نہ لیا جائے تو دوسری مثال ہے کہ یہ بات حکمت کے خلاف ہو گی کہ آج ایک اصول بنائیں اور کل اسے بدل دیں چاہیے کہ اٹل موقف اپنایا جائے اگر آج آپ نے قصاص نہ لیا اور دیت ہی راضی ہو گئے تو لوگ آئندہ دیت پر راضی نہ ہوں گے قصاص ہی لیا کریں گے۔

درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4503 سے ماخوذ ہے۔