شعب الایمان — حدیث نمبر 5383
باب: تیسری فصل: پاکیزہ کھانا اور لباس، حرام سے اجتناب اور شبہات سے بچنا۔
الفصل الثالث في طيب المطعم والملبس واجتناب الحرام واتقاء الشبهات
أَخْبَرَنَاهُ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي سَمِينَةَ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ بْنُ الْحُصَيْبِ . . . فَذَكَرَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ : عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَالصَّوَابُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ .
وَرَوَاهُ غَيْرُهُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ حُسَيْنٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، قَالَ : ذُكِرَ لِي أَنَّ أَبَا سَبْرَةَ بْنَ سَلَمَةَ الْهُذَلِيَّ ، سَمِعَ ابْنَ زِيَادٍ ، فَذَكَرَ قِصَّةً فِي الْحَوْضِ ، ثُمَّ ذَكَرَ رِوَايَةَ أَبِي سَبْرَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو .(دوسری سند) علی بن احمد بن عبدان سے لے کر حسین معلم رحمہ اللہ تک، انہوں نے عبداللہ بن بریدہ بن حصیب رحمہ اللہ سے اسی طرح روایت ذکر کی، مگر اس میں یوں کہا کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے سنا۔ اور درست بات یہ ہے کہ وہ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما ہیں، واللہ اعلم۔
ان کے علاوہ دوسرے راوی نے اسے ابن ابی عدی رحمہ اللہ سے، انہوں نے حسین رحمہ اللہ سے، انہوں نے عبداللہ بن بریدہ رحمہ اللہ سے روایت کیا، وہ کہتے ہیں: ”مجھ سے ذکر کیا گیا کہ ابو سبرہ بن سلمہ ہذلی نے ابن زیاد کو سنا“، پھر حوض سے متعلق ایک واقعہ ذکر کیا، پھر ابو سبرہ کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ذکر کی۔
• محمد بن إسماعيل بن أبي سمينة البصري (م ٢٣٠ هـ). ثقة، من العاشرة (خ د).
• أبو سبرة الهذلي هو سالم بن سبرة الهذلي، أو سالم بن سلمة بن نوفل بن عبد العزى، من بني سعد بن هذيل.