شعب الایمان — حدیث نمبر 5188
باب: ایمان کی شاخوں میں سے انتالیسویں شاخ: کھانے پینے کی چیزوں کا باب۔
التاسع والثلاثون من شعب الإيمان باب في المطاعم والمشارب
حدیث نمبر: 5188
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْمُقْرِئُ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ عُمَرَ قَامَ عَلَى مِنْبَرِ الْمَدِينَةِ ، فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ، وَوَعَظَ النَّاسَ وَذَكَّرَهُمْ ، ثُمَّ قَالَ : " أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ الْخَمْرَ نَزَلَ تَحْرِيمُهَا يَوْمَ نَزَلَ ، وَهِيَ مِنْ خَمْسَةٍ : مِنَ الْعِنَبِ ، وَالتَّمْرِ ، وَالْبُرِّ ، وَالشَّعِيرِ ، وَالْعَسَلِ ، وَالْخَمْرُ مَا خَامَرَ الْعَقْلَ " .
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ ، عَنْ مُسَدَّدٍ ، عَنْ يَحْيَى .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ مدینہ کے منبر پر کھڑے ہوئے، اللہ کی حمد و ثنا بیان کی، لوگوں کو وعظ و نصیحت فرمائی، پھر کہا: ”أما بعد! شراب کی حرمت جب نازل ہوئی تھی تو اس وقت شراب پانچ چیزوں سے بنتی تھی: انگور، کھجور، گندم، جو اور شہد۔ اور شراب وہ ہے جو عقل پر پردہ ڈال دے۔“
(میں مصنف کہتا ہوں:) اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں مسدد سے، انہوں نے یحییٰ سے روایت کیا ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبوحيان التيمي هو يحيى بن سعيد بن حيان، الكوفي، ثقة، تقدم.
• أبوحيان التيمي هو يحيى بن سعيد بن حيان، الكوفي، ثقة، تقدم.