شعب الایمان — حدیث نمبر 4995
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سینتیسویں شاخ: شرم گاہوں کی حرمت کا باب۔
السابع والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تحريم الفروج
حدیث نمبر: 4995
وَبِإِسْنَادِهِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ ، وَقَالَ : " وَهَلْ يَفْعَلُ ذَلِكَ إِلَّا كَافِرٌ " .ترجمہ
سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”کیا یہ کام کافر کے سوا بھی کوئی کرتا ہے؟“