شعب الایمان — حدیث نمبر 4994
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سینتیسویں شاخ: شرم گاہوں کی حرمت کا باب۔
السابع والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تحريم الفروج
حدیث نمبر: 4994
وَبِإِسْنَادِهِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَمَّنْ ، سَمِعَ عِكْرِمَةَ ، يُحَدِّثُ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " ضَرَبَ رَجُلًا فِي مِثْلِ ذَلِكَ " .ترجمہ
عکرمہ رحمہ اللہ کو بیان کرتے ہوئے سننے والے ایک (نامعلوم) شخص سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایسے ہی معاملے میں ایک آدمی کو مارا۔