شعب الایمان — حدیث نمبر 4940
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھتیسویں شاخ: جانوں کی حرمت کا باب۔
السادس والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تحريم النفوس
حدیث نمبر: 4940
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ ، أَخْبَرَنَا عَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدَ ، أَخْبَرَنِي أَبِي ، قَالَ : سَمِعْتُ الْأَوْزَاعِيَّ ، يُحَدِّثُ قَالَ : " مَنْ قُتِلَ مَظْلُومًا ، كَفَّرَ اللَّهُ عَنْهُ كُلَّ ذَنْبٍ ، وَذَلِكَ فِي الْقُرْآنِ : ( إِنِّي أُرِيدُ أَنْ تَبُوءَ بِإِثْمِي وَإِثْمِكَ ) .ترجمہ
امام اوزاعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”جو شخص ظلم کا شکار ہو کر قتل کر دیا جائے، اللہ تعالیٰ اس کا ہر گناہ مٹا دیتا ہے، اور اس کا ثبوت قرآن میں موجود ہے: ﴿میں چاہتا ہوں کہ تو میرا گناہ اور اپنا گناہ اپنے سر لے لے﴾۔“