شعب الایمان — حدیث نمبر 4939
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھتیسویں شاخ: جانوں کی حرمت کا باب۔
السادس والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تحريم النفوس
حدیث نمبر: 4939
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ ، حَدَّثَنَا عَفَّانَ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، " أَنَّ ابْنَ آدَمَ ، الَّذِي قَتَلَ أَخَاهُ ، تَقَاسَمَ أَهْلَ النَّارِ ، نِصْفَ عَذَابِ جَهَنَّمَ ، قَسَمَةً صِحَاحًا " . مَوْقُوفٌ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کا قول ہے: ”آدمؑ کا وہ بیٹا جس نے اپنے بھائی کو قتل کیا تھا، وہ جہنم کے آدھے عذاب میں اہلِ جہنم کے ساتھ پورا پورا حصہ دار ہوگا۔“ یہ روایت موقوف ہے۔