شعب الایمان — حدیث نمبر 4910
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتیسویں شاخ: امانتوں کا باب۔
الخامس والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في الأمانات
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ أَبِي شُعْبَةَ ، عَنِ ابْنِ فَارِسٍ الْأَبْلَقِ ، قَالَ : لَقِيتُ أَبَا ذَرٍّ ، فَقَالَ : " مِمَّنْ أَنْتَ ؟ " قُلْتُ : مِنْ بَنِي غِفَارٍ ، قَالَ رَجُلٌ مِنْ قَوْمِي : مِثْلُكَ لَا أَعْرِفُهُ ، قُلْتُ : إِنَّهُ شَغَلَتْنِي التِّجَارَةُ ، فَقَالَ : " لَكَ عَنْهَ غِنًى ؟ " قُلْتُ : نَعَمْ ، قَالَ : " دَعْهَا ، فَإِنَّا كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ التَّاجِرَ فَاجِرٌ ؛ وَذَلِكَ أَنَّهُ يُزَيِّنُ سِلْعَتَهُ بِمَا لَيْسَ فِيهَا " .
ابْنُ فَارِسٍ أَبُو فَارِسٍ الْأَبْلَقُ .ابن فارس الابلق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے ملا تو انہوں نے پوچھا: ”تم کس قبیلے سے ہو؟“ میں نے کہا: ”بنو غفار سے۔“ (انہوں نے) کہا: ”میری قوم کا ایک آدمی ہو اور تمہارے جیسے کو میں نہ جانتا ہوں!“ میں نے کہا: ”مجھے تجارت نے مشغول کر رکھا ہے۔“ انہوں نے فرمایا: ”کیا تمہیں اس سے بے نیازی حاصل ہے؟“ میں نے کہا: ”جی ہاں۔“ فرمایا: ”تو اسے چھوڑ دو، کیونکہ ہم آپس میں یہ بیان کیا کرتے تھے کہ تاجر فاجر ہوتا ہے، اور وہ اس لیے کہ وہ اپنے سامان کو ایسی چیز سے سجاتا ہے جو اس میں نہیں ہوتی۔“
ابن فارس، ابو فارس الابلق ہیں۔
• أبو الحسن المقرئ هو علي بن محمد بن علي الإسفرايينى.
• أبو موسى هو محمد بن المثنى بن عبيد العنزي، ثقة.