شعب الایمان — حدیث نمبر 4909
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتیسویں شاخ: امانتوں کا باب۔
الخامس والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في الأمانات
حدیث نمبر: 4909
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ غَنَّامِ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَيْسَرَةَ ، عَنْ رَجُلٍ أَرَاهُ أَبَا شُعْبَةَ ، عَنِ ابْنِ فَارِسٍ ، قَالَ : أَتَيْتُ أَبَا ذَرٍّ ، فَقَالَ : يَا ابْنَ أَخِي ، مِثْلُكَ مِنْ قَوْمِي وَلَا أَعْرِفُهُ ، قَالَ : شَغَلَتْنِي التِّجَارَةُ ، قَالَ : " فَإِنَّا كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ مِنْ نَفَرٍ لَا يُنْظَرُ إِلَيْهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، تَاجِرٌ فَاجِرٌ ، وَكُنَّا نَعُدُّ الْفَاجِرَ ، الَّذِي يُحَلِّي السِّلْعَةَ بِمَا لَيْسَ فِيهَا " .ترجمہ
ابن فارس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تو انہوں نے فرمایا: ”اے میرے بھتیجے! تمہارے جیسا آدمی میری قوم میں سے ہو اور میں اسے نہ جانتا ہوں؟“ میں نے کہا: ”مجھے تجارت نے مشغول رکھا۔“ انہوں نے فرمایا: ”ہم آپس میں یہ بیان کیا کرتے تھے کہ جن لوگوں کی طرف قیامت کے دن نظر (رحمت) نہیں فرمائی جائے گی ان میں فاجر تاجر بھی ہے، اور ہم فاجر اسے شمار کرتے تھے جو سامانِ تجارت کو ایسی خوبی سے آراستہ کرے جو اس میں نہ ہو۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عبد الله بن غنام هو عبيد بن غنام بن حفص بن غياث، أبو محمد النخعي.
• أبو شعبة.
• عبد الرحمن بن الفارس الأبلق أبو فارس الغفاري.
• عبد الله بن غنام هو عبيد بن غنام بن حفص بن غياث، أبو محمد النخعي.
• أبو شعبة.
• عبد الرحمن بن الفارس الأبلق أبو فارس الغفاري.