شعب الایمان — حدیث نمبر 489
باب: محبت کے معانی۔
معاني المحبة
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنِي الْجُنَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ : رَفَعَ إِلَيَّ سَرِيٌّ مَرَّةً رُقْعَةً فَقَالَ لِي : " احْفَظْ هَذِهِ الرُّقْعَةَ فَإِذَا فِيهَا مَكْتُوبٌ :
لَمَّا شَكَوْتُ الْحُبَّ قَالَ كَذَبْتَنِي فَمَا لِي أَرَى الْأَعْضَاءَ مِنْكَ كَوَاسِيَا فَمَا الْحُبُّ حَتَّى يَلْصَقَ الْجِلْدُ بِالْحَشَى
وَتَذْبُلُ حَتَّى لَا تُجِيبَ الْمُنَادِيَا وَتَنْحَلُ حَتَّى لَا يُبْقِيَ لَكَ الْهَوَى
سِوَى مُقْلَةٍ تَبْكِي بِهَا أَوْ تَنَاجِيَاامام جنید بن محمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سری رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ مجھے ایک پرچہ دیا اور مجھ سے فرمایا: ”اس پرچے کو محفوظ رکھنا، اس میں یہ لکھا ہوا ہے:“
«لَمَّا شَكَوْتُ الْحُبَّ قَالَ كَذَبْتَنِي فَمَا لِي أَرَى الْأَعْضَاءَ مِنْكَ كَوَاسِيَا فَمَا الْحُبُّ حَتَّى يَلْصَقَ الْجِلْدُ بِالْحَشَى»
«وَتَذْبُلُ حَتَّى لَا تُجِيبَ الْمُنَادِيَا وَتَنْحَلُ حَتَّى لَا يُبْقِيَ لَكَ الْهَوَى»
«سِوَى مُقْلَةٍ تَبْكِي بِهَا أَوْ تَنَاجِيَا»
”جب میں نے محبت کا شکوہ کیا تو اس نے کہا: تم مجھ سے جھوٹ بولتے ہو، کیونکہ میں تمہارے اعضا کو (صحت مند اور) لباس میں ڈھکا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ محبت تو یہ ہے کہ کھال پیٹ سے جا لگے، اور آدمی اس قدر سوکھ جائے کہ پکارنے والے کو جواب بھی نہ دے سکے، اور گھلتا چلا جائے یہاں تک کہ عشق تیرے لیے ایک آنکھ کے سوا کچھ باقی نہ چھوڑے جس سے تو روئے یا سرگوشی کرے۔“