شعب الایمان — حدیث نمبر 488
باب: محبت کے معانی۔
معاني المحبة
حدیث نمبر: 488
سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيَّ يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا نَصْرٍ الطُّوسِيَّ يَقُولُ : سَمِعْتُ جَعْفَرًا الْخُلْدِيَّ يَقُولُ : سَمِعْتُ الْجُنَيْدَ يَقُولُ : قَالَ رَجُلٌ لِلسَّرِيِّ السَّقَطِيِّ : كَيْفَ أَنْتَ ؟ فَأَنْشَأَ يَقُولُ :
مَنْ لَمْ يَبِتْ وَالْحُبُّ حَشْوُ فُؤَادِهِ لَمْ يَدْرِ كَيْفَ تَفَتَّتُ الْأَكْبَادُترجمہ
امام جنید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے سری سقطی رحمہ اللہ سے پوچھا: ”آپ کیسے ہیں؟“ تو وہ یہ شعر پڑھنے لگے: «مَنْ لَمْ يَبِتْ وَالْحُبُّ حَشْوُ فُؤَادِهِ لَمْ يَدْرِ كَيْفَ تَفَتَّتُ الْأَكْبَادُ»
”جس شخص نے اس حال میں رات نہ گزاری ہو کہ محبت اس کے دل میں بھری ہوئی ہو، وہ نہیں جانتا کہ جگر کیسے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتے ہیں۔“