شعب الایمان — حدیث نمبر 476
باب: محبت کے معانی۔
معاني المحبة
حدیث نمبر: 476
وَفِيمَا قَرَأْتُ عَلَى أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ قَالَ : قَالَ يَحْيَى بْنُ مُعَاذٍ : " حَقِيقَةُ الْمَحَبَّةِ الَّتِي لَا تَزِيدُ بِالْبِرِّ ، وَلَا تَنْقُصُ بِالْجَفْوَةِ " .ترجمہ
ابو عبدالرحمن سلمی رحمہ اللہ سے میں نے (پڑھ کر) جو سنایا اس میں ہے کہ یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”حقیقی محبت وہ ہے جو نیک سلوک سے بڑھتی نہیں اور بے رخی سے گھٹتی نہیں۔“