شعب الایمان — حدیث نمبر 4748
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 4748
قَالَ : وَحَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ الْمَاجِشُونِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ : مَرَّ ابْنُ عُمَرَ بِجَارِيَةٍ صَغِيرَةٍ تُغَنِّي ، فَقَالَ : " لَوْ تَرَكَ الشَّيْطَانُ أَحَدًا لَتَرَكَ هَذِهِ " .ترجمہ
عبداللہ بن دینار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک چھوٹی سی بچی کے پاس سے گزرے جو گا رہی تھی تو انہوں نے فرمایا: ”اگر شیطان کسی کو چھوڑتا تو اس (بچی) کو چھوڑ دیتا۔“