شعب الایمان — حدیث نمبر 4747
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 4747
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : " إِذَا رَكِبَ الرَّجُلُ الدَّابَّةَ ، وَلَمْ يُسَمِّ رَدِفَهُ الشَّيْطَانُ ، فَقَالَ : تَغَنَّهْ ، فَإِنْ كَانَ لَا يُحْسِنُ ، قَالَ : لَهُ تَمَنَّهْ " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب آدمی سواری پر سوار ہوتا ہے اور اللہ کا نام (بسم اللہ) نہیں لیتا تو شیطان اس کے پیچھے سوار ہو جاتا ہے اور اس سے کہتا ہے: گانا گا، اور اگر وہ اچھا گانا نہ جانتا ہو تو کہتا ہے: تمنائیں اور آرزوئیں کر۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو معمر هو عبد الله بن سخبرة الأزدي، الكوفي، ثقة، تقدم.
• أبو معمر هو عبد الله بن سخبرة الأزدي، الكوفي، ثقة، تقدم.