شعب الایمان — حدیث نمبر 4739
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 4739
وَبِإِسْنَادِهِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ ، يَرْوِيهِ قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ أَرْبَى الرِّبَا شَتْمُ الْأَعْرَاضِ ، وَأَشَدُّ الشَّتْمِ الْهِجَاءُ ، وَالرِّاوِيَةُ أَحَدُ الشَّاتِمِينَ " .ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ معمر نے محمد بن عبداللہ بن عمرو بن عثمان رحمہ اللہ سے روایت کیا، وہ اسے (نبی ﷺ تک) پہنچاتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”سب سے بڑا سود لوگوں کی عزتوں پر حملہ کرنا (گالی گلوچ) ہے، اور سب سے سخت گالی ہجو ہے، اور (ہجو کو) روایت کرنے والا بھی گالی دینے والوں میں سے ایک ہے۔“