حدیث نمبر: 466
قَالَ : وَسَمِعْتُ أَبَا الْحُسَيْنِ يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا مُحَمَّدٍ الْجُرَيْرِيَّ يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخَزَّازَ يَقُولُ : فِي مَعْنَى الْحَدِيثِ فَقَالَ : " وَاعَجَبًا مِمَنْ لَمْ يَرَ مُحْسِنًا غَيْرَ اللَّهِ كَيْفَ لَا يَمِيلُ بِكُلِّيَّتِهِ إِلَيْهِ " .
ترجمہ

انہوں نے کہا: اور میں نے ابو الحسین رحمہ اللہ کو کہتے سنا: میں نے ابو محمد جریری رحمہ اللہ کو کہتے سنا: میں نے ابو سعید خراز رحمہ اللہ کو اس حدیث کے مفہوم کے بارے میں فرماتے سنا، چنانچہ انہوں نے فرمایا: ”اس شخص پر تعجب ہے جو اللہ کے سوا کسی کو محسن نہیں دیکھتا، پھر بھی وہ پورے وجود کے ساتھ اس کی طرف مائل کیوں نہیں ہوتا!“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل / حدیث: 466
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 467
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو محمد الجريري هو أحمد بن محمد بن الحسين. كان من كبار أصحاب الجنيد وصحب أيضًا سهل بن عبد الله التستري. راجع "طبقات الصوفية" (٢٥٩ - ٢٦٤)، "الحلية" (١٠/ ٣٤٧ - ٣٤٩)، "تاريخ بغداد" (٤/ ٤٣٠ - ٤٣٤).