شعب الایمان — حدیث نمبر 4594
باب: فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
حدیث نمبر: 4594
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَحْمَشٍ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْفَضْلِ الْفَحَّامُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الذُّهْلِيُّ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا مُطْعَمُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، عَنْ نُصَيْحٍ الْعَنْسِيِّ ، عَنْ رَكْبٍ الْمِصْرِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " طُوبَى لِمَنْ عَمِلَ بِعِلْمِهِ ، وَأَنْفَقَ الْفَضْلَ مِنْ مَالَهِ ، وَأَمْسَكَ الْفَضْلَ مِنْ قَوْلِهِ " .ترجمہ
رکب مصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جس نے اپنے علم پر عمل کیا، اپنے مال کا زائد حصہ (اللہ کی راہ میں) خرچ کیا اور اپنی گفتگو کا زائد حصہ روکے رکھا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• إسماعيل بن عياش، تكلموا فيه، تقدم.
• إسماعيل بن عياش، تكلموا فيه، تقدم.