شعب الایمان — حدیث نمبر 4583
باب: فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي أَبُو قُتَيْبَةَ سْلِمُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَدَمِيُّ ، بِمَكَّةَ ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا الْمُعَافَى بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ وَهُوَ أَبُو عَبْدِ الرَّحِيمِ ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ حَبِيبٍ الْمُحَارِبِيِّ ، عَنْ أَسْوَدَ بْنِ أَصْرَمَ ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ أَوْصِنِي ، قَالَ : " هَلْ تَمْلِكُ لِسَانَكَ ؟ " ، قُلْتُ : فَمَا أَمْلِكُ إِذَا لَمْ أَمْلِكْ لِسَانِي ؟ قَالَ : " فَهَلْ تَمْلِكُ يَدَكَ ؟ " قُلْتُ : فَمَا أَمْلِكُ إِذَا لَمْ أَمْلِكْ يَدَيَّ ؟ قَالَ : " فَلَا تَقُلْ بِلِسَانِكَ إِلَّا مَعْرُوفًا ، وَلَا تَبْسُطْ يَدَكَ إِلَّا إِلَى خَيْرٍ " .
وَأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ عَمْرٍو الْعُكْبَرِيُّ . . . فَذَكَرَهُ .
تَابَعَهُ صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الدِّمَشْقِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ حَبِيبٍ .سیدنا اسود بن اصرم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے وصیت فرمائیے۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم اپنی زبان پر قابو رکھتے ہو؟“ میں نے عرض کیا: ”اگر میں اپنی زبان پر قابو نہ رکھ سکوں تو پھر کس چیز پر قابو رکھوں گا؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو کیا تم اپنے ہاتھ پر قابو رکھتے ہو؟“ میں نے عرض کیا: ”اگر میں اپنے ہاتھوں پر قابو نہ رکھ سکوں تو پھر کس چیز پر قابو رکھوں گا؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”پھر اپنی زبان سے اچھی بات کے سوا کچھ نہ کہو، اور اپنا ہاتھ صرف بھلائی کی طرف بڑھاؤ۔“
ایک اور سند سے خلف بن عمرو عکبری رحمہ اللہ سے مروی ہے، پھر راوی نے اسی حدیث کو ذکر کیا۔
صدقہ بن عبداللہ دمشقی نے عبداللہ بن علی سے اور انہوں نے سلیمان بن حبیب سے روایت کرنے میں اس کی متابعت کی ہے۔
• خالد بن أبي يزيد بن سماك بن رستم الأموي، مولاهم، أبو عبد الرحيم الحراني (م ١٤٤ هـ). ثقة، من السادسة (بخ د م س).
• عبد الوهاب هو ابن بخت، ثقة.
• سليمان بن حبيب المحاربي، أبو أيوب الداراني، القاضي بدمشق (م ١٢٦ هـ). ثقة، من الثالثة (خ د ق).
• أسود بن أصرم المحارب، صحابي، قال ابن حبان: عداده في أهل الشام وروايته فيهم (الثقات ٣/ ٨) وذكره أبو زرعة الدمشقي وابن سميع وابن عبد البر فيمن نزل الشام من الصحابة، وقال ابن السكن: مخرج حديثه في أهل الشام. راجع "الإصابة" (١/ ٥٧).