شعب الایمان — حدیث نمبر 4581
باب: فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
حدیث نمبر: 4581
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ التَّاجِرُ ، حَدَّثَنَا السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنِي طَلْحَةُ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ : جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلِّمْنِي عَمَلًا يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ . فَذَكَرَ الْحَدِيثَ فِي أَمْرِهِ إِيَّاهُ بِالْإِعْتَاقِ ، وَفَكِّ الرَّقَبَةِ ، وَالْمَنِيحَةِ ، وَغَيْرِ ذَلِكَ ، ثُمَّ قَالَ : " فَإِنْ لَمْ تُطِقْ ذَلِكَ كُفَّ لِسَانَكَ إِلَّا مِنْ خَيْرٍ " .ترجمہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دیہاتی رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور کہنے لگا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے ایسا عمل سکھائیے جو مجھے جنت میں داخل کر دے۔“ پھر راوی نے حدیث ذکر کی جس میں آپ ﷺ نے اسے غلام آزاد کرنے، گردن چھڑانے، منیحہ (دودھ کے لیے جانور عطیہ دینے) اور اس کے علاوہ دیگر اعمال کا حکم دیا، پھر فرمایا: ”اگر تم اس کی طاقت نہ رکھو تو اپنی زبان کو بھلائی کے سوا ہر بات سے روکے رکھو۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• طلحة: هو اليامي. مر الحديث بتخريجه في الباب (٣٥) وهو باب في العتق برقم (٣٥٤٧) فراجعه.
• طلحة: هو اليامي. مر الحديث بتخريجه في الباب (٣٥) وهو باب في العتق برقم (٣٥٤٧) فراجعه.