شعب الایمان — حدیث نمبر 457
باب: محبت کے معانی۔
معاني المحبة
حدیث نمبر: 457
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدٍ الرَّازِيَّ يَقُولُ : كَتَبْتُ مِنْ كِتَابِ أَبِي عُثْمَانَ وَذَكَرَ أَنَّهُ مِنْ كَلَامِ شَاهٍ قَالَ : " مَقَامُ الْمُحِبِّينَ شَوْقُهُمْ إِلَى مَحْبُوبِهِمْ ، وَطَلَبُهُمْ رِضَاهُ حِرْصُهُمْ عَلَى خِدْمَتِهِ " .ترجمہ
امام ابو عبدالرحمن سلمی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن محمد رازی رحمہ اللہ کو یہ کہتے سنا: میں نے ابو عثمان رحمہ اللہ کی کتاب سے نقل کیا، اور انہوں نے ذکر کیا کہ یہ شاہ رحمہ اللہ کا کلام ہے، انہوں نے فرمایا: ”محبت کرنے والوں کا مقام یہ ہے کہ انہیں اپنے محبوب کا شوق ہوتا ہے، وہ اس کی رضا کے طالب ہوتے ہیں اور اس کی خدمت کے حریص ہوتے ہیں۔“