شعب الایمان — حدیث نمبر 4552
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چونتیسویں شاخ: زبان کو غیر ضروری باتوں سے محفوظ رکھنے کا باب۔
الرابع والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج إليه
حدیث نمبر: 4552
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو سَهْلِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدَائِنِيُّ ، عَنِ الْهِلَالِيِّ قَالَ قَالَ الْأَحْنَفُ بْنُ قَيْسٍ : " لَيْسَ لِكَذُوبٍ مُرُوءَةٌ وَلَا لِبَخِيلٍ حَيَاءٌ ، وَلَا لِحَاسِدٍ رَاحَةٌ ، وَلَا لِسَيِّئِ الْخُلُقِ سُؤْدَدٌ ، وَلَا لِمَمْلُوكٍ وَفَاءٌ " .ترجمہ
احنف بن قیس رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جھوٹے کے لیے مروّت نہیں، بخیل کے لیے حیا نہیں، حاسد کے لیے راحت نہیں، بداخلاق کے لیے سرداری نہیں، اور غلام (محکوم) کے لیے وفاداری نہیں۔“