شعب الایمان — حدیث نمبر 4529
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چونتیسویں شاخ: زبان کو غیر ضروری باتوں سے محفوظ رکھنے کا باب۔
الرابع والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج إليه
حدیث نمبر: 4529
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَيَّاشٍ الرَّمْلِيُّ ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : يَا خَيْرَنَا وَابْنَ خَيْرِنَا ، وَسَيِّدَنَا ، وَابْنَ سَيِّدِنَا ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " قُولُوا بِقَوْلِكُمْ ، وَلَا يَسْتَجْرِيَنَّكُمُ الشَّيْطَانُ ، أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ رَسُولُ اللَّهِ ، وَوَاللَّهِ مَا أُحِبُّ أَنْ تَرْفَعُونِي فَوْقَ مَا رَفَعَنِيَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ "ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ سے کہا: ”اے ہم میں سب سے بہتر اور سب سے بہتر کے بیٹے! اے ہمارے سردار اور ہمارے سردار کے بیٹے!“ تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اپنی (عام) بات ہی کہا کرو، اور شیطان تمہیں اپنا وکیل (آلۂ کار) نہ بنا لے۔ میں محمد بن عبداللہ ہوں، اللہ کا رسول ہوں، اور اللہ کی قسم! مجھے یہ پسند نہیں کہ تم مجھے اس مقام سے بلند کرو جو اللہ عزوجل نے مجھے عطا فرمایا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• مؤمل هو ابن إسماعيل، صدوق، سئ الحفظ.
• مؤمل هو ابن إسماعيل، صدوق، سئ الحفظ.