شعب الایمان — حدیث نمبر 4070
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تینتیسویں شاخ: اللہ عزوجل کی نعمتوں کو شمار کرنے اور ان پر واجب شکر کا باب۔
الثالث والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ذَكْوَانَ وَهُوَ أَبُو الزِّنَادِ . . . فَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يُذْكَرِ الثَّوْبَ .
وَرُوِيَ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ مِثْلُ الْأَوَّلِ .
وَرَوَاهُ يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، عَنْ مَحْبُوبٍ الْعَبْدِيِّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ زِيَادٍ مَوْقُوفًا عَلَى عَائِشَةَ .
وَرَوَاهُ بَزِيعُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " . . . وَبَزِيعُ ضَعِيفٌ " . .
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ زَيْدٍ الْفَلَسْطِينِيُّ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْوَاسِطِيِّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَا أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَى عَبْدٍ مِنْ نِعْمَةٍ فَعَلِمَ أَنَّ تِلْكَ النِّعْمَةَ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ إِلَّا قَبِلَ اللَّهُ شَكَرَهُ قَبْلَ أَنْ يَحْمَدَهُ " .ہشام بن زیاد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مجھے عبداللہ بن ذکوان یعنی ابوالزناد رحمہ اللہ نے بیان کیا ... پھر انہوں نے اسی کے ہم معنی روایت ذکر کی، البتہ اس میں کپڑے کا ذکر نہیں ہے۔
اور ولید بن ہشام کے واسطے سے قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے بھی پہلی روایت کی مانند مروی ہے۔
اور اسے یعقوب بن سفیان رحمہ اللہ نے محبوب عبدی سے، انہوں نے ہشام بن زیاد سے، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر موقوف روایت کیا ہے۔
اور بزیع بن حسان نے ہشام سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا ہے ... اور بزیع ضعیف ہے۔
اور اسے احمد بن زید فلسطینی نے ابراہیم بن عبدالحمید واسطی سے، انہوں نے ہشام بن عروہ سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے، وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ جس بندے پر کوئی نعمت کرتا ہے اور وہ جان لیتا ہے کہ یہ نعمت اللہ کی طرف سے ہے تو اللہ اس کے حمد کرنے سے پہلے ہی اس کا شکر قبول فرما لیتا ہے۔“
• محمد بن يحيى بن أيوب القصري، أبو يحى، المروزي، المعلم. ثقة، حافظ. من العاشرة (ت س).
• بشر بن إبراهيم الأنصاري، البصري، المفلوج، أبو عمرو. وضاع، كذاب. قال ابن حبان: يضع الحديث على الثقات لا يحل ذكره في الكتب إلا على سبيل القدح فيه. راجع ترجمته في "الميزان" (١/ ٣١١) و"اللسان" (٢/ ١٨) و"المجروحين" (١/ ١٨٠) و"الكامل" لابن عدي (٢/ ٤٤٦) و"الضعفاء" للعقيلي (١/ ١٤٢). لم نقف على من خرجه بهذه الطريق.