شعب الایمان — حدیث نمبر 4069
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تینتیسویں شاخ: اللہ عزوجل کی نعمتوں کو شمار کرنے اور ان پر واجب شکر کا باب۔
الثالث والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْحُرْفِيُّ بِبَغْدَادٍ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَبَاحَ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَا أَنْعَمَ اللَّهُ جَلَّ وَعَزَّ عَلَى عَبْدٍ نِعْمَةً فَعَلِمَ أَنَّهَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ إِلَّا كَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِشُكْرِهَا ، وَمَا عَلِمَ اللَّهُ مِنْ عَبْدٍ نَدَامَةً عَلَى ذَنْبٍ إِلَّا غَفَرَ اللَّهُ لَهُ ذَلِكَ قَبْلَ أَنْ يَسْتَغْفِرَهُ ، وَإِنَّ الرَّجُلَ يَشْتَرِي الثَّوْبَ بِالدِّينَارِ فَيَلْبَسُهُ فَيَحْمَدُ اللَّهَ فَمَا يَبْلُغُ رُكْبَتَيْهِ حَتَّى يَغْفِرَ لَهُ "ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اللہ جل وعز جس بندے پر کوئی نعمت کرتا ہے اور وہ جان لیتا ہے کہ یہ اللہ کی طرف سے ہے تو اللہ اس کے شکر کی وجہ سے اس کے لیے (اجر) لکھ دیتا ہے۔ اور اللہ جس بندے کے بارے میں جان لے کہ اسے گناہ پر ندامت ہے تو اس کے استغفار کرنے سے پہلے ہی اسے بخش دیتا ہے۔ اور آدمی ایک دینار میں کپڑا خریدتا ہے، پھر اسے پہنتا ہے اور اللہ کی حمد کرتا ہے تو وہ کپڑا اس کے گھٹنوں تک نہیں پہنچتا کہ اس کی مغفرت کر دی جاتی ہے۔“
• هشام بن زياد بن أبي يزيد وهو هشام بن أبي هشام، أبو المقدام. ويقال له أيضًا هشام بن أبي الوليد المدني، متروك. من السادسة (ت ق).