شعب الایمان — حدیث نمبر 3815
باب: حج اور عمرہ کی فضیلت۔
فضل الحج والعمرة
حدیث نمبر: 3815
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّكَّرِيُّ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنِ الْحَكَمِ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : " لَوْ يَعْلَمُ الْمُقِيمُونَ مَا لِلْحُجَّاجِ عَلَيْهِمْ مِنَ الْحَقِّ لَأَتَوْهُمْ حِينَ يَقْدُمُونَ حَتَّى يُقَبِّلُوا رَوَاحِلَهُمْ لِأَنَّهُمْ وَفْدُ اللَّهِ مِنْ جَمِيعِ النَّاسِ " .ترجمہ
حکم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”اگر مقیم لوگ جان لیں کہ حاجیوں کا ان پر کتنا حق ہے تو جب حاجی واپس آئیں تو وہ ان کے پاس جائیں، یہاں تک کہ ان کی سواریوں کو بھی چومیں، کیونکہ وہ تمام لوگوں میں سے اللہ کے مہمان (وفد) ہیں۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• حجاج هو ابن أرطأة، صدوق، مدلس.
• الحكم هو ابن ميناء، صدوق.
• حجاج هو ابن أرطأة، صدوق، مدلس.
• الحكم هو ابن ميناء، صدوق.