شعب الایمان — حدیث نمبر 3814
باب: حج اور عمرہ کی فضیلت۔
فضل الحج والعمرة
حدیث نمبر: 3814
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ قَالَ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : " الْحَاجُّ وَالْغَازِي وَالْمُعْتَمِرُ وَفْدُ اللَّهِ سَأَلُوا اللَّهَ فَأَعْطَاهُمْ وَدَعَاهُمْ فَأَجَابُوهُ " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”حج کرنے والا، اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا اور عمرہ کرنے والا اللہ کے مہمان (وفد) ہیں؛ انہوں نے اللہ سے مانگا تو اس نے انہیں عطا فرمایا اور اس نے انہیں پکارا تو انہوں نے اس کی پکار پر لبیک کہا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• صالح بن محمد الترمذي ذكره ابن أبي حاتم في "الجرح والتعديل" (٤/ ٤١٢) وسكت عليه.
• مسلم بن خالد، هو الزنجي، صدوق، كثير الأوها. ولم نجد هذا الخبر.
• صالح بن محمد الترمذي ذكره ابن أبي حاتم في "الجرح والتعديل" (٤/ ٤١٢) وسكت عليه.
• مسلم بن خالد، هو الزنجي، صدوق، كثير الأوها. ولم نجد هذا الخبر.