شعب الایمان — حدیث نمبر 3735

باب: فصل: احرام، تلبیہ اور اسے بلند آواز سے کہنا۔

فصل في الإحرام والتلبية ورفع الصوت بها

حدیث نمبر: 3735
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَائِشَةَ يَقُولُ : مَعْنَى التَّلْبِيَةِ : هَا أَنَا إِذْ جِئْتُكَ سَرِيعًا هَا أَنَا ذَا عِنْدِكَ .
قَالَ : وَنَادَى أَعْرَابِيٌّ غُلَامًا لَهُ فَأَبْطَأَ عَلَيْهِ فِي الْإِجَابَةِ ، ثُمَّ أَجَابَ ، فَقَالَ : لَبَّيْكَ .
فَقَالَ الْأَعْرَابِيُّ : لَبَّ عَمُودٌ جَنْبَيْكَ أَيْ لَزِقَ بِهِ . قَالَ الْمُلَبِّي : هَا أَنَا ذَا عِنْدِكَ فِي الْقُرْبِ بِالْإِجَابَةِ كَلَزْقِ الْعَصَا جَنْبِ الْمَضْرُوبِ .
قَالَ الشَّيْخُ أَحْمَدُ : قَدْ رَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ .
ترجمہ

ابن عائشہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”تلبیہ کا مفہوم یہ ہے: لو میں جلدی سے تیرے پاس آ گیا، لو میں تیرے پاس ہی حاضر ہوں۔“
انہوں نے کہا: ایک بدو نے اپنے غلام کو پکارا تو اس نے جواب دینے میں دیر کی، پھر جواب دیا اور کہا: ”لبیک“۔
اس پر بدو نے کہا: ”لَبَّ عَمُودٌ جَنْبَيْكَ“ یعنی ستون تیرے پہلوؤں سے چمٹ گیا۔ تلبیہ کہنے والا گویا یہ کہتا ہے: ”لو میں تیرے پاس ہی حاضر ہوں، جواب دینے میں تیرے اتنا قریب ہوں جیسے لاٹھی مار کھانے والے کے پہلو سے چپک جاتی ہے۔“
شیخ احمد کہتے ہیں: ”اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الخامس والعشرون من شعب الايمان وهو باب المناسك / حدیث: 3735
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 4024
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• ابن عائشة هو عببد الله بن محمد بن حفص، ثقة، مر.