شعب الایمان — حدیث نمبر 3673
باب: فصل: جس نے کسی روزہ دار کا روزہ افطار کرایا۔
فصل فيمن فطر صائما
حدیث نمبر: 3673
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ، حَدَّثَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ طَرِيفٍ ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ مَأْمُونِ بْنِ زُرَارَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "تُحْفَةُ الصَّائِمِ الدُّهْنُ وَالْمِجْمَرُ " .ترجمہ
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”روزہ دار کا تحفہ تیل اور دھونی کی انگیٹھی ہے۔“
تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 801 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´روزہ دار کے تحفے کا بیان۔`
حسن بن علی رضی الله عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " روزہ دار کا تحفہ خوشبودار تیل اور عود کی انگیٹھی ہے۔" [سنن ترمذي/كتاب الصيام/حدیث: 801]
حسن بن علی رضی الله عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " روزہ دار کا تحفہ خوشبودار تیل اور عود کی انگیٹھی ہے۔" [سنن ترمذي/كتاب الصيام/حدیث: 801]
اردو حاشہ:
نوٹ:
(اس کا راوی ’’سعد بن طریف‘‘ وضاع ہے)
نوٹ:
(اس کا راوی ’’سعد بن طریف‘‘ وضاع ہے)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 801 سے ماخوذ ہے۔