شعب الایمان — حدیث نمبر 3649
باب: فصل: روزوں کے بارے میں اخبار و حکایات۔
فصل أخبار وحكايات في الصيام
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ مُحَرَزٍ ، حَدَّثَنَا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ ، قَالَ سَمِعْتُ يَزِيدَ الرَّقَاشِيَّ يَقُولُ : بَلَغَنَا أَنَّ عَامِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، لَمَّا احْتُضِرَ بَكَى ، فَقِيلَ لَهُ : مَا يُبْكِيكَ ؟ قَالَ : هَذَا الْمَوْتُ غَايَةُ السَّاعِينَ ، وَإِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ . وَاللَّهِ مَا أَبْكِي جَزَعًا مِنَ الْمَوْتِ ، وَلَكِنِّي أَبْكِي عَلَى حَرِّ النَّهَارِ ، وَبَرْدِ اللَّيْلِ ، وَإِنِّي أَسْتَعِينُ بِاللَّهِ عَلَى مَصْرَعِي هَذَا بَيْنَ يَدَيْهِ .یزید رقاشی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ جب عامر بن عبداللہ رحمہ اللہ کی موت کا وقت قریب آیا تو وہ رو پڑے، ان سے پوچھا گیا: ”آپ کیوں رو رہے ہیں؟“ انہوں نے کہا: ”یہ موت کوشش کرنے والوں کی آخری منزل ہے، ﴿إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ﴾۔ اللہ کی قسم! میں موت کی گھبراہٹ کی وجہ سے نہیں رو رہا، بلکہ میں دن کی گرمی اور رات کی ٹھنڈک (یعنی روزوں اور قیامِ لیل کے مواقع) کے چھوٹ جانے پر رو رہا ہوں، اور میں اللہ ہی سے مدد مانگتا ہوں کہ اس کے حضور اپنی اس پچھاڑ (موت کی کیفیت) پر مدد فرمائے۔“
• شعيب (بالمثلثة في آخره) ابن محرز، الأزدي. ذكره ابن حبان في "الثقات" (٨/ ٣١٥) وقال: مستقيم الحديث. وقال أبو حاتم: شيخ. راجع "الجرح والتعديل" (٤/ ٣٨٦).
• صالح المري، ضعيف.