شعب الایمان — حدیث نمبر 3646
باب: فصل: روزوں کے بارے میں اخبار و حکایات۔
فصل أخبار وحكايات في الصيام
حدیث نمبر: 3646
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا حَنَشٌ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُدْرِكٍ أَنَّ عَلْقَمَةَ كَانَ يَقُولُ لِلْأَسْوَدِ : مَا تُعَذِّبُ هَذَا الْجَسَدَ ؟ فَيَقُولُ : إِنَّمَا أُرِيدُ بِهِ الرَّاحَةَ .ترجمہ
علی بن مدرک رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ علقمہ رحمہ اللہ اسود رحمہ اللہ سے کہا کرتے تھے: ”تم اس جسم کو کیوں تکلیف دیتے ہو؟“ تو وہ جواب دیتے: ”میں تو اسی کے ذریعے سے راحت چاہتا ہوں۔“