شعب الایمان — حدیث نمبر 3645
باب: فصل: روزوں کے بارے میں اخبار و حکایات۔
فصل أخبار وحكايات في الصيام
حدیث نمبر: 3645
وَبِإِسْنَادِهِ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا حَنَشٌ ، عَنْ رَيَّاحٍ النَّخَعِيِّ قَالَ : كَانَ الْأَسْوَدُ يَصُومُ فِي السَّفَرِ حَتَّى يَتَغَيَّرَ لَوْنُهُ مِنَ الْعَطَشِ فِي الْيَوْمِ الْحَارِّ ، وَنَحْنُ يَشْرَبُ أَحَدُنَا مِرَارًا قَبْلَ أَنْ يَفْرَغَ مِنْ رَاحِلَتِهِ فِي غَيْرِ رَمَضَانَ .ترجمہ
ریاح نخعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”اسود رحمہ اللہ سفر میں بھی روزہ رکھتے تھے، یہاں تک کہ گرم دن میں پیاس کی شدت سے ان کا رنگ بدل جاتا، جبکہ ہم رمضان کے علاوہ دنوں میں اپنی سواری سے فارغ ہونے سے پہلے کئی کئی بار پانی پی لیتے تھے۔“