حدیث نمبر: 3532
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْكَرَابِيسِيُّ بِبُخَارَى ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ نُصَيْرٍ ، حَدَّثَنِي جَدِّي نُصَيْرُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ مُوسَى ، عَنْ نُوحِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ، عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "خِيرَةُ اللَّهِ مِنَ الشُّهُورِ شَهْرُ رَجَبٍ ، وَهُوَ شَهْرُ اللَّهِ ، مَنْ عَظَّمَ شَهْرَ اللَّهِ رَجَبٍ ، فَقَدْ عَظَّمَ أَمْرَ اللَّهِ ، وَمَنْ عَظَّمَ أَمْرَ اللَّهِ أَدْخَلَهُ جَنَّاتِ النَّعِيمِ ، وَأَوْجَبَ لَهُ رِضْوَانَهُ الْأَكْبَرَ . وَشَعْبَانُ شَهْرِي ، فَمَنْ عَظَّمَ شَهْرَ شَعْبَانَ ، فَقَدْ عَظَّمَ أَمْرِي ، وَمَنْ عَظَّمَ أَمْرِي كُنْتُ لَهُ فَرَطًا وَذُخْرًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ . وَشُهِرُ رَمَضَانَ شَهْرُ أُمَّتِي ، فَمَنْ عَظَّمَ شَهْرَ رَمَضَانَ ، وَعَظَّمَ حُرْمَتُهُ ، وَلَمْ يَنْتَهِكْهُ ، وَصَامَ نَهَارَهُ ، وَقَامَ لَيْلَهُ ، وَحَفِظَ جَوَارِحَهُ ، خَرَجَ مِنْ رَمَضَانَ وَلَيْسَ عَلَيْهِ ذَنْبٌ يَطْلُبُهُ اللَّهُ بِهِ " .
قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ : هَذَا إِسْنَادٌ مُنْكَرٌ بِمَرَّةٍ ، وَقَدْ رُوِيَ عَنْهُ عَنْ أَنَسٍ غَيْرِ هَذَا تَرَكْتُهُ فَقَلْبِي نَافِرٌ عَنْ رِوَايَةِ الْمَنَاكِيرِ الَّتِي أَتَوَهَّمُهَا ، لَا ، بَلْ أَعْلَمُهَا مَوْضُوعَةً ، وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَنَا بِرَحْمَتِهِ .
وَأَمَّا الْحَدِيثُ الَّذِي :
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مہینوں میں اللہ کا منتخب کردہ مہینہ رجب ہے، اور یہ اللہ کا مہینہ ہے۔ جس نے اللہ کے مہینے رجب کی تعظیم کی اس نے اللہ کے حکم کی تعظیم کی، اور جس نے اللہ کے حکم کی تعظیم کی اللہ اسے نعمتوں بھری جنتوں میں داخل فرمائے گا اور اس کے لیے اپنی سب سے بڑی خوشنودی واجب کر دے گا۔ اور شعبان میرا مہینہ ہے، جس نے شعبان کی تعظیم کی اس نے میرے حکم کی تعظیم کی، اور جس نے میرے حکم کی تعظیم کی میں قیامت کے دن اس کے لیے پیشرو اور ذخیرہ بنوں گا۔ اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے، جس نے رمضان کی تعظیم کی، اس کی حرمت کی تعظیم کی اور اسے پامال نہ کیا، اس کے دن میں روزہ رکھا، اس کی رات میں قیام کیا اور اپنے اعضا کی حفاظت کی، وہ رمضان سے اس حال میں نکلے گا کہ اس پر کوئی ایسا گناہ نہیں ہوگا جس کا اللہ اس سے مطالبہ کرے۔“
امام احمد (بیہقی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ سند سراسر منکر ہے، اور ان (راوی) سے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے واسطے سے اس کے علاوہ بھی روایات مروی ہیں جنہیں میں نے چھوڑ دیا ہے، کیونکہ میرا دل ان منکر روایات کے بیان کرنے سے نفرت کرتا ہے جنہیں میں گمان کرتا ہوں، بلکہ نہیں، انہیں یقینی طور پر من گھڑت جانتا ہوں، اور اللہ ہمیں اپنی رحمت سے معاف فرمائے۔“
اور رہی وہ حدیث جو:

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الثالث والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصيام / حدیث: 3532
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 3813
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: ضعيف
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 346) . »
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• حفص بن أحمد بن نصير، وجده نصير بن يحيى، لم أعرفهما.
• نوح بن أبي مريم، أبوعصمة المروزي (م ١٧٣ هـ). مشهور بكنيته، ويعرف بالجامع لجمعه العلوم. ولكن كذبوه في الحديث. وقال ابن المبارك: كان يضع. من السابعة (ت فق). قال مسلم وغيره: متروك الحديث. وقال البخاري: منكر الحديث. وقال الحاكم: وضع أبو عصمة حديث فضائل القرآن الطويل. وقال ابن عدي: هو مع ضعفه يكتب حديثه. وقال ابن حبان: لا يجوز الاحتجاج به بحال. "الجرح والتعديل" (٨/ ٤٨٤) "المجروحين" (٣/ ٢٠) "الضعفاء" (٤/ ٣٠٤) "الكامل" (٧/ ٢٥٠٥ - ٢٥٠٨) "الميزان" (٤/ ٢٧٩).
• زيد العمي هو ابن الحواري، ويزيد الرقاشي هو ابن أبان ضعيفان.