شعب الایمان — حدیث نمبر 3531
باب: ماہِ رجب کا خاص طور پر ذکر۔
تخصيص شهر رجب بالذكر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحٍ خَلَفُ بْنُ مُحَمَّدٍ بِبُخَارَى ، أَخْبَرَنَا مَكِّيُّ بْنُ خَلَفٍ وَإِسْحَاقُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَا حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى وَهُوَ الْغُنْجَارُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ أَبَانَ ، عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ : "فِي رَجَبٍ لَيْلَةٌ يُكْتَبُ لِلْعَامِلِ فِيهَا حَسَنَاتُ مِائَةِ حَسَنَةٍ ، وَذَلِكَ لِثَلَاثٍ بَقَيْنَ مِنْ رَجَبٍ . فَمَنْ صَلَّى فِيهَا اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً يَقْرَأُ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ وَسُورَةٌ مِنَ الْقُرْآنِ يَتَشَهَّدُ فِي كُلِّ رَكْعَتَيْنِ ، وَيُسَلِّمُ فِي آخِرِهِنَّ ثُمَّ يَقُولُ : سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ مِائَةَ مَرَّةٍ ، وَيَسْتَغْفِرُ اللَّهَ مِائَةَ مَرَّةٍ ، وَيُصَلِّي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِائَةَ مَرَّةٍ ، وَيَدْعُو لِنَفْسِهِ مَا شَاءَ مِنْ أَمْرِ دُنْيَاهُ وَآخِرَتِهِ ، وَيُصْبِحُ صَائِمًا فَإِنَّ اللَّهَ يَسْتَجِيبُ دُعَاءَهُ كُلَّهُ إِلَّا أَنْ يَدْعُو فِي مَعْصِيَةٍ " .سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”رجب میں ایک رات ایسی ہے کہ اس میں عمل کرنے والے کے لیے سو نیکیوں کے برابر نیکیاں لکھی جاتی ہیں، اور یہ رجب کی آخری تین راتیں باقی رہنے پر ہے۔ جو شخص اس رات میں بارہ رکعتیں پڑھے، ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ اور قرآن کی کوئی ایک سورت پڑھے، ہر دو رکعت پر تشہد بیٹھے اور ان کے آخر میں سلام پھیرے، پھر یہ کہے: «سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ» سو مرتبہ، اور اللہ سے سو مرتبہ استغفار کرے، اور نبی ﷺ پر سو مرتبہ درود بھیجے، پھر اپنے لیے دنیا و آخرت کے معاملات میں سے جو چاہے دعا کرے، اور صبح کو روزے سے ہو، تو اللہ اس کی تمام دعائیں قبول فرماتا ہے سوائے اس کے کہ وہ کسی گناہ کے کام کی دعا کرے۔“
• محمد بن الفضل بن عطية بن عمر، العبدي مولاهم، الكوفي، نزيل بخارى (م ١٨٠ هـ). كذبوه. من الثامنة (ت ق). قال أحمد: حديثه حديث أهل الكذب. وقال يحيى: لا يكتب حديثه. وقال غير واحد: متروك. ورماه ابن أبي شيبة بالكذب، وقال الفلاس: كذاب. انظر "الجرح والتعديل" (٨/ ٥٦) "الضعفاء" (٤/ ١٢٠) " الكامل" (٦/ ٢١٧٠) "الميزان" (٤/ ٦).
• أبان بن أبي عياش متروك. مر.