شعب الایمان — حدیث نمبر 3528
باب: ماہِ رجب کا خاص طور پر ذکر۔
تخصيص شهر رجب بالذكر
حدیث نمبر: 3528
وَأَخْبَرَنَاهُ ابْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا حَنْبَلٌ ، حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ . . . فَذَكَرَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : إِلَّا نَزَعْنَاهَا تَعْظِيمًا لِلشَّهْرِ . أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ عَنِ الصَّلْتِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ مَهْدِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ أَتَمُّ مِنْهُ فِي قِصَّةِ مُسَيْلِمَةَ الْكَذَّابِ .ترجمہ
اسی روایت کی ایک اور سند میں (راوی مہدی سے) یہی روایت بیان کی گئی ہے، مگر اس میں یہ الفاظ ہیں: ”مگر ہم اسے اس مہینے کی تعظیم کی خاطر نکال دیتے تھے۔“ اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے صلت بن محمد کے واسطے سے مہدی بن میمون سے مسیلمہ کذاب کے واقعے میں اس سے زیادہ مکمل صورت میں روایت کیا ہے۔