شعب الایمان — حدیث نمبر 3455
باب: عیدین کی رات اور دن کے بارے میں۔
في ليلة العيدين ويومهما
حدیث نمبر: 3455
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ إِمْلَاءً ، أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الصَّائِغُ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ زَيْدٍ الْعَمِّيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "مَنْ أَدْرَكَ شَهْرَ رَمَضَانَ بِمَكَّةَ مِنْ أَوَّلِهِ إِلَى آخِرِهِ . صِيَامَهُ وَقِيَامَهُ ، كُتِبَ لَهُ مِائَةُ أَلْفِ شَهْرِ رَمَضَانَ فِي غَيْرِهَا ، وَكَانَ لَهُ بِكُلِّ يَوْمٍ مَغْفِرَةٌ وَشَفَاعَةٌ ، وَبِكُلِّ لَيْلَةٍ مَغْفِرَةٌ وَشَفَاعَةٌ ، وَبِكُلِّ يَوْمٍ حُمْلَانَ فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ، وَلَهُ بِكُلِّ يَوْمٍ دَعْوَةٌ مُسْتَجَابَةٌ " .
تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ زَيْدَ وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے مکہ میں رمضان کا مہینہ اول سے آخر تک روزوں اور قیام کے ساتھ پا لیا، اس کے لیے دوسری جگہوں کے ایک لاکھ رمضانوں کا ثواب لکھا جاتا ہے، اور اسے ہر دن کے بدلے مغفرت اور شفاعت ملتی ہے، اور ہر رات کے بدلے مغفرت اور شفاعت ملتی ہے، اور ہر دن کے بدلے اللہ کی راہ میں ایک گھوڑا سواری کے لیے دینے کا ثواب ملتا ہے، اور اس کے لیے ہر دن ایک مقبول دعا ہے۔“
اس روایت کو بیان کرنے میں عبدالرحیم بن زید منفرد ہیں اور وہ قوی نہیں ہیں۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عبد الرجم بن زيد العمي، كذبه ابن معين، مر.
• عبد الرجم بن زيد العمي، كذبه ابن معين، مر.