شعب الایمان — حدیث نمبر 3442
باب: عیدین کی رات اور دن کے بارے میں۔
في ليلة العيدين ويومهما
حدیث نمبر: 3442
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيِّ بْنُ شَاذَانَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ النَّحْوِيُّ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ أَبُو صَالِحٍ كَاتِبُ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ الْجُهَنِيِّ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ بُزْرُجَ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ . قَالَ : أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَلْبَسَ أَجْوَدَ مَا نَجِدُ ، وَأَنْ نَتَطَيَّبَ بِأَجْوَدَ مَا نَجِدُ ، وَأَنْ نُضَحِّيَ بِأَسْمَنِ مَا نَجِدُ ، وَالْبَقَرَةُ عَنْ سَبْعَةٍ ، وَالْجَزُورُ عَنْ سَبْعَةٍ ، وَأَنْ نُظْهِرَ التَّكْبِيرَ ، وَعَلَيْنَا السَّكِينَةُ وَالْوَقَارُ .ترجمہ
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم (عید کے دن) جو سب سے عمدہ لباس پائیں وہ پہنیں، جو سب سے عمدہ خوشبو پائیں وہ لگائیں، اور جو سب سے فربہ جانور پائیں اس کی قربانی کریں؛ گائے سات آدمیوں کی طرف سے اور اونٹ بھی سات آدمیوں کی طرف سے ہو؛ اور یہ کہ ہم تکبیر کو بلند کریں، اور ہم پر سکون و وقار لازم ہو۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• إسحاق بن بزرج (بضم الموحدة والزاي وسكون الراء بعدها جيم معقودة) ضعفه الأزدي. وذكره ابن حبان في "الثقات" (٤/ ٢٤).
• إسحاق بن بزرج (بضم الموحدة والزاي وسكون الراء بعدها جيم معقودة) ضعفه الأزدي. وذكره ابن حبان في "الثقات" (٤/ ٢٤).