شعب الایمان — حدیث نمبر 3294
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تئیسویں شاخ: روزے کا باب۔
الثالث والعشرون من شعب الإيمان وهو باب في الصيام
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ بَشَّارِ بْنِ أَبِي سَيْفٍ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ : يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : "مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَاضِلَةً فَالْحَسَنَةُ بِسَبْعِ مِائَةٍ ، وَمَنْ أَنْفَقَ عَلَى نَفْسِهِ - أَوْ قَالَ عَلَى أَهْلِهِ - أَوْ عَادَ مَرِيضًا أَوْ أَمَاطَ أَذًى فَالْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا ، وَالصَّوْمُ جُنَّةٌ مَا لَمْ يَخْرِقْهَا وَمَنِ .ابْتَلَاهُ اللَّهُ بِبَلَاءٍ فِي جَسَدِهِ فَلَهُ حِطَّةٌ " .
كَذَا وَجَدَهُ وَرَوَاهُ ابْنُ وَهْبٍ وَغَيْرُهُ عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ، وَقَالُوا عَنْ عِيَاضِ بْنِ غُطَيْفٍ . وَكَذَلِكَ قَالَهُ وَاصِلٌ مَوْلَى أَبِي عُيَيْنَةَ عَنْ بَشَّارٍ .سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے اللہ کی راہ میں ضرورت سے زائد مال خرچ کیا تو (اس کی) نیکی سات سو گنا ہے، اور جس نے اپنی ذات پر خرچ کیا – یا فرمایا: اپنے گھر والوں پر – یا کسی بیمار کی عیادت کی یا تکلیف دہ چیز کو (راستے سے) ہٹایا تو نیکی اس کے دس گنا ہے، اور روزہ ڈھال ہے جب تک کہ وہ اسے پھاڑ نہ دے، اور جسے اللہ نے اس کے جسم میں کسی آزمائش میں مبتلا کیا تو اس کے لیے (گناہوں کا) جھڑ جانا ہے۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) اسی طرح انہوں نے اسے (اس سند کے ساتھ) پایا ہے، اور اسے ابن وہب رحمہ اللہ اور دیگر نے جریر بن حازم رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے اور انہوں نے ”عیاض بن غطیف“ کہا ہے۔ اور اسی طرح واصل مولیٰ ابو عیینہ رحمہ اللہ نے بشار رحمہ اللہ سے بیان کیا ہے۔
• بشار بن أبي سيف الجرمي، الشامي. مقبول. من السادسة (س) ذكره ابن حبان في "الثقات" (٦/ ١١٣).
• كضيف- وقيل: غطيف- ابن الحارث السكوني، ويقال: الثمالي، يكني أبا أسماء. حمصي مختلف في صحبته. قال ابن حبان: من قال: الحارث بن غطيف وهم. ومنهم من فرق بين غضيف بن الحارث فأثبت صحبته، وكطيف بن الحارث فقال: إنه تابعي وهو أشبه. ولهم عياض بن غطيف آخر، مخضرم، مقبول. (بخ د س) وانظر "الثقات" لابن حبان (٣/ ٣٢٦) "الجرح والتعديل" (٧/ ٥٤) "الإصابة" (٣/ ١٨٣ - ١٨٤).